ربیع سیزن کی فصلوں کیلئے دستیاب آبی وسائل میں 27فیصد کمی قبول نہیں، خالد نواز
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پی ٹی آئی کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد نواز سدھرائچ نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے ۔۔۔
شروع ہونے والے ربیع سیزن کی فصلوں کیلئے دستیاب آبی وسائل میں 27فیصد کمی نے کسان کمیونٹی کوشدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جبکہ چھوٹے کاشتکار مہنگے زرعی مداخل، منافع میں کمی، زرعی پالیسی کی عدم موجودگی اورآبپاشی کیلئے پانی کی غیر یقینی صورتحال میں اپنا بچا کھچا سرمایہ فصلوں کی بجائے دیگر شعبوں میں لگانے پر سنجیدہ غور کر رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments