دربار عالیہ حضرت شاہ مراد رحمتہ اللہ علیہ پر معروف بزرگ کا عرس ختم
لاوہ (نمائندہ دنیا) دربار عالیہ حضرت شاہ مراد رحمتہ اللہ علیہ پر معروف بزرگ کا 113واں سالانہ عرس مبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ۔۔۔
دو روزہ تقریبات کا آغاز 30ستمبر کو ہوا، جو یکم اکتوبر نماز عصر تک جاری رہا۔عرس مبارک کے دوران ملک بھر اور دور دراز علاقوں سے زائرین، مریدین اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد نے حاضری دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments