یونیسکو کے تعاون سے 3روزہ ٹریننگ آف ٹرینرز کا انعقاد

یونیسکو کے تعاون سے 3روزہ  ٹریننگ آف ٹرینرز کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں غیر رسمی تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کے روڈ میپ کے ۔۔۔

تحت ماسٹر ٹرینرز کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے کیلئے یونیسکو کے تعاون سے 3روزہ ٹریننگ آف ٹرینرز (ٹی او ٹی) کا انعقاد کیا گیا۔ غیر رسمی تعلیم کے اداروں میں مسلسل پیشہ ورانہ تربیت کیلئے ماسٹر ٹرینرز کا انتخاب کیا گیا ہے، جو کلسٹر سطح پر تربیتی سرگرمیوں کو آگے بڑھائیں گے۔ وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت حکام کے مطابق اندرونی طور پر تربیتی صلاحیت پیدا کرنے سے اس اقدام کو پائیدار بنانے میں مدد ملے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...