کلرکہار، ناقص دودھ کی فروخت جاری، انتظامیہ نے چپ سادھ لی
کلرکہار (نمائند ہ دنیا) کلرکہار شہر اور گردونواح میں دودھ دہی فروشوں نے عوام کی زندگیوں سے کھیلنا شروع کر دیا۔ ۔۔۔
ملاوٹ شدہ دودھ کی مہنگے داموں فروخت دھڑلے سے جاری متعلقہ محکموں نے چپ سادھ لی، عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments