سٹریٹ کرائم میں ملوث 5ملزمان گرفتار

 سٹریٹ کرائم میں ملوث 5ملزمان گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے سٹریٹ کرائم و دیگر وارداتوں میں ملوث 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتارکرکے مسروقہ پانی کی موٹریں، پنکھا، 5 مسروقہ موبائل فون اور نقدی اور دیگر سامان برآمدکرلیا۔

 راولپنڈی پولیس نے سٹریٹ کرائم و دیگر وارداتوں میں ملوث 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتارکرکے مسروقہ پانی کی موٹریں، پنکھا، 5 مسروقہ موبائل فون اور نقدی اور دیگر سامان برآمدکرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...