پنجاب حکومت کی جانب سے کوہسار یونیورسٹی مری کو دو پنک بسیں فراہم
مری (نمائندہ دنیا) خواتین کے لیے محفوظ اور آسان سفری سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں پنجاب حکومت نے کوہسار یونیورسٹی مری کو دو پنک بسیں فراہم کر دی ہیں۔۔۔
جس سے بالخصوص مری کے پہاڑی اور دور دراز علاقوں سے آنے والی طالبات کو محفوظ، بااعتماد اور باوقار سفری سہولت میسر آئے گی یہ اقدام مری جیسے دشوار گزار اور پہاڑی علاقے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی طالبات کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments