مری:پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا مختلف مارکیٹوں میں قیمتوں کا جائزہ

مری:پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا  مختلف مارکیٹوں میں قیمتوں کا جائزہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر مری کی ہدایات پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عثمان اسلم نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا،۔۔۔

 جہاں اشیائے ضروریہ کی مقررہ سرکاری نرخوں پر فروخت اور سرکاری ریٹ لسٹ کی نمایاں جگہوں پر نمائش کو یقینی بنایا گیا، تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے ، دورے کے دوران ایک بزرگ خاتون نے عوامی مفاد میں کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مری اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عثمان اسلم کیلئے دل سے دعائیں دیں اور ان کی عوامی خدمت کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...