ڈاکٹر شبانہ سلیم تین ماہ کے لیے ای ڈی نرم تعینات

 ڈاکٹر شبانہ سلیم تین ماہ  کے لیے ای ڈی نرم تعینات

اسلام آباد (ایس ایم زمان) وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت کی منظوری سے ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن و گریڈ 20 کی افسر ڈاکٹر شبانہ سلیم کو تین ماہ کے لیے ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ بحالی معذوراں(نرم ) تعینات کیا گیا ہے، سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر نرم ڈاکٹر مرتضی کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت کی منظوری سے ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن و گریڈ 20 کی افسر ڈاکٹر شبانہ سلیم کو تین ماہ کے لیے ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ بحالی معذوراں(نرم ) تعینات کیا گیا ہے، سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر نرم ڈاکٹر مرتضی کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...