بد عنوانی،فرائض میں غفلت ڈی ٹی او ،ایم ٹی او جہلم معطل
کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے نااہلی اور بدعنوانی پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ضلع جہلم خرم فیاض کو معطل کردیا۔۔۔
کچھ روز پہلے سپیشل ڈیوٹی پر لا ہور جاتے ہوئے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثے میں دو اہلکاروں کی شہادت کے بعد ایم ٹی او سب انسپکٹر اسد کو بھی معطل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments