امریکہ اور اسرائیل مسلم ممالک کے مفادات کے خیر خواہ نہیں ، شیعہ علماء کونسل

امریکہ اور اسرائیل مسلم ممالک کے  مفادات کے خیر خواہ نہیں ، شیعہ علماء کونسل

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے تہران میں پاکستان، ایران، سعودی عرب اور۔۔۔

 ترکی کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات کو اتحادِ امت، علاقائی امن اور اسلامی وحدت کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم ممالک کو اپنے باہمی تنازعات وسیع تر اسلامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہئیں ۔ امریکہ اور اسرائیل مسلم ممالک کے مفادات کے کبھی بھی حقیقی خیر خواہ نہیں ہو سکتے ، لہٰذا مسلم قیادت کو باہمی اختلافات کے خاتمے ، مشترکہ حکمتِ عملی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنیچاہئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...