اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو قبرستان کی حد تک مزید کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو قبرستان  کی حد تک مزید کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں قبرستان بچانے کے لیے شہری کی درخواست پر سی ڈی اے کو قبرستان کی حد تک مزید کارروائی سے روکتے ہوئے سی ڈی اے سے تحریری جواب طلب کرلیا۔

جسٹس اعظم خان نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا، جس میں کہاگیا کہ قبرستان کی حد تک جس طرح کی صورتحال ہے اسی طرح ہی رکھی جائے ،عدالت نے کیس کی سماعت آج کے لیے مقرر کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...