جماعت اسلامی ضلع مردان سٹی شمالی اور شرقی کے نو منتخب امراء نے حلف اٹھا لیا

جماعت اسلامی ضلع مردان سٹی شمالی اور  شرقی کے نو منتخب امراء نے حلف اٹھا لیا

مردان (نمائندہ دنیا ) جماعت اسلامی ضلع مردان سٹی شمالی اور شرقی کے نو منتخب امراء نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔۔

 اس سلسلے میں تفہیم القرآن مردان میں تقریب منعقد ہوئی جس میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے قیم صابر حسین اعوان مہمان خصوصی تھے ۔تقریب کے دوران جماعت اسلامی ضلع مردان سٹی کے نومنتخب امیر مشتاق سیماب ایڈووکیٹ، ضلع شمالی کے امیر غلام رسول اور ضلع شرقی کے امیر ابراہیم بلند نے اپنے اپنے عہدوں کا کا حلف اٹھایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...