تلہ گنگ ،غیر قانونی طریقے سے سونا نکالنے والے 5افراد گرفتار

تلہ گنگ ،غیر قانونی طریقے سے  سونا نکالنے والے 5افراد گرفتار

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تھانہ ٹمن پولیس نے موضع کوٹگلہ کے قریب نالہ گبھیر میں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے ۔۔

سونا نکالنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، جبکہ موقع سے سونا نکالنے کے لیے استعمال ہونے والی بھاری مشینری اور دیگر آلات بھی قبضے میں لے لیے ۔ ایک شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جس کی شناخت غلام حسین کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ملزمان میں نذیر ، عمر ، جمعہ خان، احسان اور نور شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...