تلہ گنگ پولیس کی کارروائی ،اشتہاری گرفتار

تلہ گنگ پولیس کی کارروائی ،اشتہاری گرفتار

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تھانہ صدر تلہ گنگ نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 320/26میں مطلوب اشتہاری مجرم تصور عباس سکنہ تھوہامحرم خان کو جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

تھانہ صدر تلہ گنگ نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 320/26میں مطلوب اشتہاری مجرم تصور عباس سکنہ تھوہامحرم خان کو جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...