اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان کی شہریوں سے ملاقات ،مسائل سنے

اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان کی  شہریوں سے ملاقات ،مسائل سنے

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان عائشہ شفقات نے شہریوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مختلف ۔۔

علاقوں سے آنے والے افراد نے اپنے مسائل پیش کیے ، جنہیں اسسٹنٹ کمشنر نے توجہ سے سنا اور متعلقہ امور پر ضروری کارروائی کے لیے ہدایات جاری کیں۔ اس اقدام کا مقصد عوامی شکایات کا بروقت ازالہ، انتظامیہ اور شہریوں کے درمیان براہِ راست رابطے کو فروغ دینا اور عوام کو مؤثر ریلیف فراہم کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...