مری، صفائی مہم تیز، آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی ہدایت
مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیرِ صدارت منعقدہ دو اہم اجلاسوں میں ستھرا پنجاب مہم صفائی کے۔۔
انتظامات آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی اور پارک اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو صفائی کے نظام میں بہتری فیلڈ مانیٹرنگ مؤثر بنانے اور آوارہ کتوں کو تلف کرنیکی کارروائیاں تیز کرنیکی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments