مردان ،سیکرٹری ریلیف، بحالی و آبادکاری کا ریسکیو1122کا دورہ ،بریفنگ

 مردان ،سیکرٹری ریلیف، بحالی و آبادکاری  کا ریسکیو1122کا دورہ ،بریفنگ

مردان (نمائندہ دنیا ) سیکرٹری ریلیف، بحالی و آبادکاری یوسف رحیم نے ریسکیو 1122 مردان کے ضلعی دفتر کا دورہ کیا، ۔۔۔

 جہاں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رفیع اللہ مروت نے انہیں ریسکیو سروس کی مجموعی کارکردگی، آپریشنل تیاری اور ضلع بھر میں جاری سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ریسکیو 1122 مردان کو اب تک 86 لاکھ 42 ہزار 103 کالز موصول ہوئیں جبکہ 3لاکھ 12ہزار 733ہنگامی واقعات میں امدادی خدمات فراہم کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...