آئیسکو نے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد (اے پی پی)آئیسکو نے بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس، کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
آئیسکو نے بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس، کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments