اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ملتوی نہیں ہونے دینگے ،نصراللہ رندھاوا
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا حکومت اپنی شکست کے خوف سے اسلام آباد میں ۔۔۔
بلدیاتی انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، انتخابات کو ملتوی کرانے کے تمام حکومتی حربوں کو ناکام بنائیں گے ، جماعت اسلامی اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کرے گی۔ حکومت کی طرف سے انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں افسوسناک ہیں جن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments