ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری شکایات پر متعلقہ افسران کو کارروائی کی ہدایت

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری  شکایات پر متعلقہ افسران کو کارروائی کی ہدایت

راولپنڈی (این این آئی) ایس ایس پی انویسٹی گیشن سیف اللہ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

، جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ اس موقع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر مقررہ وقت کے اندر قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...