دین متین اقدار،اچھا ماحول فراہم کرتا ہے ،پیر نقیب الرحمن

دین متین اقدار،اچھا ماحول  فراہم کرتا ہے ،پیر نقیب الرحمن

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)عید گاہ شریف کے سجادہ نشین و عالم اسلام کے ممتاز مذہبی و روحانی پیشوا پیر نقیب الرحمن نے کہا ہے۔

کہ دینِ متین ہمیں آراستہ کرتا ہے اور ہمیں زندگی گزارنے کیلئے اقدار،اچھا ماحول اور اچھی تربیت مہیا کرتا ہے جسے ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لئے بہترین روشنی اور تربیت کے طور پر چھوڑ کر جا سکتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...