مری ،پانی چوری پر ہوٹل سمیت تین پلازوں کی کنکشنز منقطع ،مقدمات درج

مری ،پانی چوری پر ہوٹل سمیت تین  پلازوں کی کنکشنز منقطع ،مقدمات درج

مری ( نمائندہ دنیا) مری میں پانی چوروں کے خلاف واسا کا بڑا کریک ڈاؤن ،ایک ہوٹل سمیت پورے پلازہ کے متعدد غیر قانونی واٹر کنکشنز منقطع، جبکہ ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروا دی گئی۔ ایم ڈی واسا مری نے واضح کیا ہے کہ پانی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

 مری میں پانی چوروں کے خلاف واسا کا بڑا کریک ڈاؤن ،ایک ہوٹل سمیت پورے پلازہ کے متعدد غیر قانونی واٹر کنکشنز منقطع، جبکہ ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروا دی گئی۔ ایم ڈی واسا مری نے واضح کیا ہے کہ پانی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...