شہیدگروپ کیپٹن قتل کیس ،ملزم کی مختلف دفعات کے اخراج کیلئے دائر درخواست خارج

شہیدگروپ کیپٹن قتل کیس ،ملزم کی مختلف  دفعات کے اخراج کیلئے دائر درخواست خارج

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کیس میں ملزم کی مختلف دفعات کے اخراج کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔۔۔

پراسیکیوٹر راجہ نوید حسین نے موقف اختیار کیاکہ ٹرائل کو طول دینے دینے کیلئے غیر متعلقہ درخواستیں دی جارہی ہیں،چالان کے اندر موجود الزامات کے مطابق دفعات درست ہیں،اسی عدالت نے پہلے بھی دہشت گردی کی دفعات کے حوالے سے درخواست خارج کی ہے ، عدالت نے درخواست خارج کرتے ہوئے سماعت 19 نومبر تک ملتوی کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...