راولپنڈی تعلیمی بورڈ ،انٹر میڈیٹ امتحانات جاری ،مسلسل مانیٹرنگ

راولپنڈی تعلیمی بورڈ ،انٹر میڈیٹ  امتحانات جاری ،مسلسل مانیٹرنگ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام امتحان انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ 2026 شفافیت، میرٹ اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے۔

 پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی مدبرانہ قیادت، جامع منصوبہ بندی اور خصوصی توجہ کے نتیجے میں امتحانی عمل کو شفاف، منظم اور محفوظ بنانے کے لیے جامع انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہارڈ اینڈ گرے امتحانی مراکز کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے ساتھ منسلک کرتے ہوئے براہِ راست لائیو مانیٹرنگ کا نظام فعال رکھا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...