لورالائی ، ٹرک الٹ گیا ،ایف سی کی فوری کارروائی ،زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

 لورالائی ، ٹرک الٹ گیا ،ایف سی کی  فوری کارروائی ،زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا

اسلام آباد(خصوصی نیوزرپورٹر) لورالائی میں این-70 ہائی وے پر ٹرک الٹنے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی بلوچستان کی کوئیک رسپانس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔

 ایف سی اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ایف سی بلوچستان اور متعلقہ اداروں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں قومی شاہراہ کوہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...