لالہ زار،تلسہ روڈ ،مزدوروں کے لیے خیمہ بستیاں ،اہل علاقہ کے تحفظات

لالہ زار،تلسہ روڈ ،مزدوروں کے لیے  خیمہ بستیاں ،اہل علاقہ کے تحفظات

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ کے علاقہ لالہ زار،تلسہ روڈ کی لین نمبر 4 کے گنجان آباد رہائشی علاقے میں مزدوروں کے لیے خیمہ بستیاں قائم کرلیں۔۔۔

 جس پراہلیاں علاقہ نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سٹیشن کمانڈر سے فلفور خالی کرانے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ رہائشی علاقہ میں خیمہ بستی سکیورٹی، گھریلو رازداری اور اہل خانہ، بالخصوص خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...