ضلع کچہری مردان میں ہفتہ صفائی کا باقاعدہ آغاز
مردان (نمائندہ دنیا ) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع کچہری مردان میں ہفتۂ صفائی کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مردان، اشفاق تاج، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سینئر سول جج (ایڈمن) عمر عظمت خان، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، پروبیشن آفیسر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس) نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments