ڈپٹی کمشنر جہلم کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

ڈپٹی کمشنر جہلم کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں کے انفرادی اور اجتماعی مسائل سنے گئے اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ۔۔۔

ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ شہریوں کے انفرادی اور اجتماعی مسائل سنے گئے اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ تمام شکایات کا میرٹ پر جائزہ لے کر فوری اور مؤثر حل یقینی بنائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ عوامی مسائل کے حل میں غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...