مردان ،نیو چمتار بس اڈے کی فعالیت، اڈوں کی منتقلی بارے اجلاس

مردان ،نیو چمتار بس اڈے کی  فعالیت، اڈوں کی منتقلی بارے اجلاس

مردان ( نمائندہ دنیا ) کمشنر مردان ڈویژن سید علی شاہ کی زیرِ صدارت نیو چمتار بس اڈے کی مکمل فعالیت اور ٹرانسپورٹ اڈوں کی منتقلی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

ریجنل پولیس آفیسر ، ڈپٹی کمشنر ، ایس پی ٹریفک ، ٹی ایم او اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں نیو چمتار بس اڈے کی آپریشنل تیاریوں اور شہر کے مختلف مقامات پر قائم بس اڈوں کی منتقلی کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...