بہارہ کہو میں غیر قانونی مویشی باڑ ے ،بیماریاں پھیلنے لگیں
بہارہ کہو (نمائندہ دنیا)بہارہ کہو میں غیر قانونی مویشی باڑ ے شہروں کے لیے وبال جان ، رہائشی علاقوں میں باڑوں سے۔۔۔
جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لوگوں میں بیماریاں پھیلنے لگیں ،نئی آبادی محلہ قاضی آباد محلہ عثمان آباد سترہ میل چھتر ودیگر درجنوں مقامات پر غیر قانونی شہر کے اندر مویشی باڑے قائم ہیں،اہل علاقہ نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments