بہن بھائی کو قتل کرنیوالا ملزم پکڑا گیا
راولپنڈی (دنیا نیوز )پیرودھائی پولیس کی کارروائی،فائرنگ کرکے دو بہن بھائی کو قتل جبکہ دوسری بہن کو زخمی کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار،سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔
پیرودھائی پولیس کی کارروائی،فائرنگ کرکے دو بہن بھائی کو قتل جبکہ دوسری بہن کو زخمی کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار،سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments