مری،پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہوسکے

 مری،پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے  باوجود ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہوسکے

مری( نمائندہ دنیا) مری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہو سکے۔۔۔

 ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں عروج پر مسافر لٹنے پر مجبور پٹرول 400 روپے کے قریب تھا تب بھی کرائے یہی تھے اور اب 300 روپے کے لگ بھگ پہنچنے کے باوجود بھی کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی لوکل روٹس پر بھی پرانے کرائے وصول مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑے روز کا معمول بن گئے ٹریفک پولیس اور انتظامیہ کی خاموشی پر عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...