لاوہ ،مختلف اشیائے خوردونوش کے نرخوں کا ازسرِنو تعین
لاوہ ( نمائندہ دنیا ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) سلیمان منشاء کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
، جس میں ضلع بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، مارکیٹ کی صورتحال اور عوام کو ریلیف کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران کمیٹی اراکین کی سفارشات اور تجاویز کی روشنی میں مختلف اشیائے خوردونوش کے نرخوں کا ازسرِنو تعین کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments