بارانی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس ویک 23نومبر سے شروع ہوگا

بارانی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس  ویک 23نومبر سے شروع ہوگا

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کی تعلیمی، فکری، تخلیقی اور۔۔۔

 جسمانی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کی ہمہ جہت شخصیت سازی کے لیے 23سے 29نومبر 2026 تک ‘‘سٹوڈنٹس ویک 2026’’ منایا جائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے اس ہفتہ وار پروگرام کا مقصد طلباء کو روایتی نصابی سرگرمیوں سے آگے بڑھ کر اپنی صلاحیتوں کے اظہار، عملی تجربات کے حصول اور قائدانہ مہارتوں کو فروغ دینے کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...