تعلیمی ادارے زیادہ سے زیادہ یوتھ گیمز میں رجسٹریشن کرائیں ،کاشف حسین

تعلیمی ادارے زیادہ سے زیادہ یوتھ گیمز  میں رجسٹریشن کرائیں ،کاشف حسین

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز کے حوالے سے ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن راولپنڈی ڈویژن کاشف حسین کی زیر صدارت اجلاس ہو۔۔۔

ا، ایڈیشنل کمشنر کاشف حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے یوتھ گیمز کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اپنے طلبہ و طالبات کی زیادہ سے زیادہ رجسٹریشن یقینی بنائیں تاکہ نوجوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...