چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

 چیک ڈس آنر کے مقدمے میں  مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا ۔۔۔

جو جولائی 2026سے پولیس کو مطلوب تھا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کو ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...