مندرہ چکوال روڈ پر نوجوان کا کٹا ہوا بازو برآمد
دولتالہ (نمائندہ دنیا) تھانہ مندرہ کے علاقہ مندرہ چکوال روڈ پر رکھ موڑ کے قریب نوجوان کا کٹا ہوا بازو برآمد۔۔۔
، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ سی پی او غیاث گل نے نوٹس لے لیا ،ایس پی صدر سے فوری طور پر تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments