ایف ڈی آئی اور گاوی کے درمیان حفاظتی ٹیکہ جات کی خدمات بہتر بنانے پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن (ایف ڈی آئی) اور گاوی، دی ویکسین الائنس نے پاکستان بھر میں۔۔۔
معمول کی حفاظتی ٹیکہ جات کی خدمات کو بہتر بنانے اور زندگی بچانے والی ویکسینز تک مساوی رسائی بڑھانے کے لیے اسٹریٹجک ترجیحات اور باہمی رابطہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments