ولایتی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار
بورے والا (نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی کے علاقہ میں ولایتی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی186 بوتل برآمد، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار۔۔۔
تفصیل کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ولایتی شراب فروخت کرنے والے ملزم ضیا عرف نومی ڈان کو گرفتار کرکے 186 بوتلیں ولایتی شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ، ملزم ولایتی شراب کی خرید و فروخت میں ملوث تھااور ریکارڈ یافتہ بھی ہے ۔ مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments