وہاڑی:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی کا فیصلہ

وہاڑی:ٹریفک قوانین کی خلاف  ورزیوں پر سخت کارروائی کا فیصلہ

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، حادثات کی روک تھام اور ۔۔۔

شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ ٹریفک مینجمنٹ اور روڈ سیفٹی کے اجلاس میں ڈی پی او تصور اقبال کی موجودگی میں بتایا گیا کہ ضلع بھر میں اوور سپیڈنگ پر 917، ون وے کی خلاف ورزی پر 5ہزار 888اور رش ڈرائیونگ پر ایک ہزار 592چالان کیے گئے ، جبکہ خلاف ورزیوں پر 99مقدمات بھی درج ہوئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...