ڈی سی کا اراضی ریکارڈ سنٹر ، تحصیل آفس میں سہولتوں کا جائزہ

ڈی سی کا اراضی ریکارڈ سنٹر ، تحصیل  آفس میں سہولتوں کا جائزہ

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر محمد جواد حیدر شاہ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سلمان ظفر اور۔۔

اسسٹنٹ کمشنر فرخ محمود کے ہمراہ اراضی ریکارڈ سنٹر اور تحصیل آفس کوٹ ادو کا اچانک دورہ کیا اور مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو سرکاری دفاتر میں بہتر سہولیات کی فراہمی اور شفافیت یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر نے مختلف دفاتر کا معائنہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...