بچے سے زیادتی کی کوشش ملزم کیخلاف مقدمہ درج

بچے سے زیادتی کی کوشش  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )بستی ملوک پولیس نے بچہ سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 پولیس کو صابر نے بتایا کہ میرا بھتیجا قریبی دکان پر چیز لینے گیا واپس نہیں آیا جسے تلاش کرنے نکلے تو دکان سے شور شرابہ کی آواز سن کر گواہان کے ہمراہ اندر گئے تو میرے بھتیجے سے زیادتی کی کوشش کررہا تھا جو ہمیں آتا دیکھ کر فرار ہوگیا ۔پولیس نے کاروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...