یو ای ٹی مردان کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت کا ارتقاء، مستقبل کا تعلیمی نظام پر کانفرنس شروع
مردان (نمائندہ دنیا) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) مردان کے زیرِ اہتمام ’’مصنوعی ذہانت کا ارتقاء اور۔۔
مستقبل کا تعلیمی نظام‘‘ کے موضوع پر منعقدہ دوسری بین الاقوامی کانفرنس کے پہلے روز کی سرگرمیاں کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئیں۔ کانفرنس میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جمیل بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے، جبکہ یونیورسٹی آف صوابی، یونیورسٹی آف بونیر اور یونیورسٹی آف نوشہرہ سمیت مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، ماہرینِ تعلیم اور محققین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments