ضیا الدین یونیورسٹی کراچی کا پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ انٹری ٹیسٹ

ضیا الدین یونیورسٹی کراچی کا پوسٹ  گریجویٹ ٹریننگ انٹری ٹیسٹ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ضیا الدین یونیورسٹی کراچی کا پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن انٹری ٹیسٹ پہلی مرتبہ اسلام آباد میں ۔۔۔

کامیابی سے منعقد ہوا، جو یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیوں اور پیشہ ورانہ تربیت کے دائرہ کار میں ایک اہم پیش رفت ہے ۔داخلہ ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 354 امیدواروں اور ڈاکٹرز نے شرکت کی، جو طبی تعلیم کے شعبے میں ضیا الدین یونیورسٹی کراچی کی ساکھ، اعتماد اور ادارہ جاتی اہمیت کے ساتھ ساتھ اعلی طبی تعلیم کے حصول میں طلبہ کی بھرپور دلچسپی کا عکاس ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...