مارک شیٹس جاری کرنے کااعلان

مارک شیٹس جاری کرنے کااعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے منگل (کل)سے سالانہ امتحانات برائے سال 2024ء جماعت دہم سائنس گروپ کی مارک شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے منگل (کل)سے سالانہ امتحانات برائے سال 2024ء جماعت دہم سائنس گروپ کی مارک شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں