ایس ایم ایز فنانسنگ کیلئے سندھ بینک کے اقدامات کی تعریف

ایس ایم ایز فنانسنگ کیلئے سندھ بینک کے اقدامات کی تعریف

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر ایس ایم ای فاؤنڈیشن و کنوینر ایف پی سی سی آئی سندھ ریجنل کمیٹی ایس ایم ایز پروموشن ولی اللہ خان نے ایس ایم ایز فنانسنگ کیلئے سندھ بینک کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 معیشت کے استحکام کیلئے ایس ایم ایز سیکٹر اہمیت کا حامل ہے ، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر معاشی استحکام اور ایس ایم ایز کے فروغ کیلئے سنجیدگی سے کام کررہے ہیں جوکہ خوش آئند ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے سندھ بینک کے سینئر وائس پریزیڈنٹ و ایریا منیجر دلاور ڈھکن سے ملاقات کے دوران کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں