عدمِ ثبوت پر3ملزمان بری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شیرمال ہاؤس کے مالک سے بھتہ طلبی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمے میں عدمِ ثبوت کی بنیاد پر تین ملزمان کو بری کر دیا جبکہ ایک مفرور ملزم کا مقدمہ داخلِ دفتر کر دیا گیا۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شیرمال ہاؤس کے مالک سے بھتہ طلبی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمے میں عدمِ ثبوت کی بنیاد پر تین ملزمان کو بری کر دیا جبکہ ایک مفرور ملزم کا مقدمہ داخلِ دفتر کر دیا گیا۔