اسٹریٹ کرمنل پکڑے گئے

 اسٹریٹ کرمنل پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رضویہ سوسائٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا جن سے 30 بور پستول، 9 ایم ایم پستول اور نقلی اسلحہ برآمد ہوا۔ملزمان نے درجنوں اسٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔

رضویہ سوسائٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا جن سے 30 بور پستول، 9 ایم ایم پستول اور نقلی اسلحہ برآمد ہوا۔ملزمان نے درجنوں اسٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں