نو تعمیراکیڈمک بلاک کا افتتاح

 نو تعمیراکیڈمک بلاک کا افتتاح

کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی نے جمعرات کو30 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل فیکلٹی آف سائنس کی نوتعمیر اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا۔ اکیڈمک بلاک283 ملین کی لاگت سے مکمل کی گئی ۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی نے جمعرات کو30 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل فیکلٹی آف سائنس کی نوتعمیر اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا۔ اکیڈمک بلاک283 ملین کی لاگت سے مکمل کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں