مسروقہ گاڑی برآمد کرلی

مسروقہ گاڑی برآمد کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مددگار 15 نارتھ ناظم آباد نے چھینی ہوئی گاڑی برآمد کرلی ، ملزمان مددگار15 کے موقع پر پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہو گئے ۔ کالر کے مطابق گاڑی تین ہٹی سے چھینی گئی تھی۔

مددگار 15 نارتھ ناظم آباد نے چھینی ہوئی گاڑی برآمد کرلی ، ملزمان مددگار15 کے موقع پر پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہو گئے ۔ کالر کے مطابق گاڑی تین ہٹی سے چھینی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں